مظفرگڑھ،ڈی پی او ندیم عباس کا کرونا سے بچاؤ کیلئے پولیس ملازمین کیلئے اہم اقدام

مظفرگڑھ،ڈی پی او ندیم عباس کا کرونا سے بچاؤ کیلئے پولیس ملازمین کیلئے اہم اقدام، ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے پولیس ملازمین کی کرونا سیمپلنگ

مظفرگڑھ، کرونا کے خلاف جنگ میں پولیس کے فرنٹ لائن سولجرز کے کرونا ٹیسٹ کا آغاز کردیا گیا،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، آئی جی پنجاب کی ہدایات پر کرونا ٹیسٹ کیلئے ڈیوٹی کرنے والے ملازمین کو تین کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، پولیس لائنز میں پولیس ملازمین کی سیمپلنگ کیلئے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کیطرف سے 4 کاؤنٹر قائم کیئے گئے،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، ڈی پی او ندیم عباس نے ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین کے ہمراہ پولیس لائنز کا وزٹ کیا،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے افسران نے بھی سیمپلنگ کاؤنٹر کا وزٹ کیا،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، ڈی پی او کی ہدایات پر کرونا ڈیوٹی ادا کرنے والے تمام ملازمین کے کرونا ٹیسٹ کیئے جائیں گے،ترجمان پولیس

Wednesday, May 6, 2020