تھانہ قریشی پولیس کی منشیات سمگلروں کے خلاف بڑی کارروائ

مظفرگڑھ، تھانہ قریشی پولیس کی منشیات سمگلروں کے خلاف بڑی کارروائیاں،

مظفرگڑھ، تین منشیات فروشوں کو مختلف جگہوں سے گرفتار کر کے بھاری مقدار میں چرس برآمد کر لی،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، کوئٹہ سے ملتان جانیوالے منشیات فروش آصف سے 16 کلو چرس برآمد کی گئی،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، قصور سے آنیوالی خاتون منشیات فروش سعیدہ سے 12 کلو چرس برآمد کی گئی،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، مرید حسین سے 1200 گرام چرس برآمد کر کے حوالات منتقل کردیا گیا،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، ڈی پی او ندیم عباس نے پولیس ٹیم کیلئے نقد انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان کیا ہے،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، ڈی پی او ندیم عباس کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ترجمان پولیس

Sunday, May 3, 2020