مظفرگڑھ، ڈی پی او ندیم عباس کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،

مظفرگڑھ، ڈی پی او ندیم عباس کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،

ایس ڈی پی او سٹی سرکل عظمت اللہ خان گورمانی کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ سول لائن افتخار ملکانی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ڈکیت گینگ کا سر غنہ اے کیٹگری کا مجرم اشتہاری توقیر کو گرفتار کر لیا جبکہ اس کے دیگر ساتھی پہلے ہی گرفتار ہو چکے ہیں، ملزمان ڈکیتی و چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں، مجرم اشتہاری سے پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کا سامان برآمد کر لیا جبکہ مزید برامدگیوں کیلئے پولیس کا تحرک جاری ہے، ڈی پی او ندیم عباس کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہیگا،

Thursday, April 30, 2020