مظفرگڑھ، تھانہ شاہجمال پولیس کی سماجی دشمن عناصر کے خلاف بڑی کارروائی،

مظفرگڑھ، تھانہ شاہجمال پولیس کی سماجی دشمن عناصر کے خلاف بڑی کارروائی،

ایک ہفتہ میں 6 عدد ناجائز اسلحہ اور 1410 گرام چرس برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا، منشیات فروش رب نواز کانجو سے منشیات کی بھاری مقدار برآمد ہونے پر کارروائی کی گئی، ڈی پی او ندیم عباس کی ہدایات پر سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں

Wednesday, April 29, 2020