CORONA_RELEIF_FOR_POOR FROM DPO MUZAFFARGRAH NADEEM ABBAS AND ALL POLICEMEN

CORONA_RELEIF_FOR_POOR

FROM DPO MUZAFFARGRAH NADEEM ABBAS AND ALL POLICEMEN

مظفرگڑھ، کرونا وائرس ریلیف پیکج، ضلع بھر کے پولیس ملازمین کیطرف سے مظفرگڑھ میں غریبوں میں راشن کی تقسیم،

مظفرگڑھ، ضلع بھر کے پولیس ملازمین نے 15 لاکھ سے زائد کی خطیر رقم غریبوں کیلئے جمع کی،

مظفرگڑھ، 700 سے زائد غریبوں میں 15 دن کا  راشن تقسیم کیا جا رہا ہے،

مظفرگڑھ، ڈی پی او کی ہدایت پر راشن کی تقسیم کے دوران کسی کی تصویر شیئر نہیں کی جائیگی،

مظفرگڑھ، ڈی پی او کی ہدایت پر  راشن خصوصی طور پر غریب مزدوروں، غریب رکشہ ڈرائیوروں، بیوگان اور ٹرانسجینڈرز میں تقسیم کیا جا رہا ہے،

مظفرگڑھ، راشن مظفرگڑھ کے علاوہ تحصیل ہیڈ کوارٹرز جتوئی، کوٹ ادو اور علی پور میں بھی تقسیم کیا جا رہا ہے،
مظفرگڑھ، غریبوں کیلئے 15 لاکھ کی خطیر امدادی رقم پولیس کے کنسٹیبل سے لیکر ڈی پی او نے جمع کی،

مظفرگڑھ، راشن کی خریداری اور تقسیم میں غیر جانبداری کیلئے ایس پی انوسٹی گیشن مسعود گجر کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی گئی تھی،

Monday, April 6, 2020