HAND WASH MOBILE SQUAD

HAND WASH MOBILE SQUAD

مظفرگڑھ، ڈی پی او مظفرگڑھ ندیم عباس نے ناکے پر ڈیوٹی کرنے والے پولیس ملازمین کے ہاتھ دھونے کیلئے پولیس سکواڈ تشکیل دیدی،

مظفرگڑھ، پولیس سکواڈ کو ہینڈ واش موبائل سکواڈ کا نام دیا گیا ہے،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، موبائل سکواڈ ہر ناکے پر جا کر ملازمین کے صابن سے ہاتھ دھلوائیگی،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، ڈیوٹی پر موجود ملازمین کے ہر آدھے گھنٹے بعد ہاتھ دھلوائے جائیں گے،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، ڈی پی او کی ہدایت کے مطابق کرونا کی جنگ میں تمام پولیس ملازمین کی صحت کا خاص طور پر خیال رکھا جا رہا ہے،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ،پولیس ملازمین کو کرونا سے حفاظت کیلئے تمام تر سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں،ترجمان پولیس

Tuesday, March 31, 2020