ضلع بھر میں شراب فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری

مظفرگڑھ، ڈی پی او ندیم عباس کی ہدایات پر ضلع بھر میں شراب فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں،

ایس ڈی پی او اعجاز حسین بخاری کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ کوٹ ادو عرفان افتخار، سب انسپکٹر سجاد کشک نے پولیس ٹیم کے ہمراہ  کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش اسلم عرف اصلی شرابی کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 120 لیٹر شراب اور 50 بوتلیں شراب کی برآمد کرلیں،

Friday, March 20, 2020