کرونا وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی انتظامات

مظفرگڑھ، ڈی پی او ندیم عباس کی ہدایات پر پولیس کیطرف سے کرونا وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی انتظامات مکمل کر دیئے گئے،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، پولیس افسران و ملازمان نے ماسکس اور گلوز پہن لیئے،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، پولیس لائنز، دفاتر اور تھانہ جات میں ہینڈ واش سے ہاتھ دھونے کے انتظامات بھی کیئے گئے ہیں،ترجمان پولیس 

مظفرگڑھ، وائرس سے بچاؤ کی آگاہی کیلئے جگہ جگہ پینا فلیکسز بھی آویزاں کر دیئے گئے ہیں،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، تھانہ جات کیطرف سے وائرس سے بچاؤ کیلئے اعلانات بھی کروائے جا رہے ہیں،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، ڈیوٹی پر موجود تمام افسران و ملازمین تمام حفاظتی انتظامات پر عمل کرینگے،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، سرکاری دفاتر میں عوامی اجتماع پر پابندی کے بعد ایمرجنسی نمبرز بھی جاری کر دیئے گئے،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، شہری شکایات کے ازالے یا ایمرجنسی صورتحال پر درج ذیل نمبروں پر رابطہ کر سکیں گے،

15
0669200311
03028381111

 

 

Wednesday, March 18, 2020