مظفرگڑھ ()ایس ایچ او تھانہ شہر سلطان فرحت عباس ، اے ایس آئی اللہ ڈتہ نائچ کی پولیس ٹیم کے ہمراہ شراب فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائی

مظفرگڑھ ()ایس ایچ او تھانہ شہر سلطان فرحت عباس ، اے ایس آئی اللہ ڈتہ نائچ کی پولیس ٹیم کے ہمراہ شراب فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائی، پولیس ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش اللہ داد کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 118 شراب کی بوتلیں برآمد کر لیں، شراب برآمد کر کے ملزم پر امتناع منشیات ایکٹ کے تحت تھانہ شہر سلطان میں مقدمہ درج کرلیا

Friday, February 7, 2020