ظفرگڑھ، ضلع پولیس پچھلے دو ماہ میں منشیات فروشوں اور جوئے کے اڈوں کے خلاف کارروائیوں میں پنجاب بھر میں نمایاں پوزیشن لینے میں کامیاب،

ظفرگڑھ، ضلع پولیس پچھلے دو ماہ میں منشیات فروشوں اور جوئے کے اڈوں کے خلاف کارروائیوں میں پنجاب بھر میں نمایاں پوزیشن لینے میں کامیاب،

مظفرگڑھ، ضلع پولیس منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں میں پنجاب بھر میں 5 ویں نمبر پر جبکہ ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں پہلے نمبر پر موجود،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، جوئے کے اڈوں کے خلاف کارروائیوں میں پنجاب بھر میں مظفرگڑھ پولیس کا آٹھواں نمبر،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ،جوئے کے اڈوں پر کارروائیوں میں مظفرگڑھ اپنے ڈویژن میں فرسٹ پوزیشن پر موجود،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، ڈی پی او ندیم عباس کی قیادت میں مظفرگڑھ پولیس کی کامیابیوں کا سفر جاری رہیگا،ترجمان پولیس

Wednesday, February 5, 2020