،تھانہ سٹی مظفرگڑھ پولیس نے منشیات سپلائی کی کوشش ناکام بنادی،ترجمان پولیس

،تھانہ سٹی مظفرگڑھ پولیس نے منشیات سپلائی کی کوشش ناکام بنادی،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ،بدنام زمانہ منشیات فروش 1 کلو 260گرام چرس گاڑی سمیت گرفتار کر لیا،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ،واں پتافی کا رہائشی پنوں مظفرگڑھ شہر چرس سپلائی کرنے آرہا تھا کہ دھر لیا گیا،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ،ایس ایچ او تھانہ سٹی مظفرگڑھ نے چرس و کار برآمد کر کے مقدمہ درج کردیا،ترجمان پولیس

Monday, February 3, 2020