مظفرگڑھ،ڈی پی او ندیم عباس کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری

مظفرگڑھ،ڈی پی او ندیم عباس کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری

مظفرگڑھ، ایس ایچ او جتوئی زاہد محمود نے ڈکیت گینگ سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، ڈکیت گینگ کا سرغنہ خطرناک ڈکیت تنویر عرف تنی سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیا،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، ملزمان کے قبضے سے چھینے گئے 3 موٹر سائیکل، ہزاروں روپے کی نقد رقم بھی برآمد کرالی گی،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، ملزمان کے قبضے سے کلاشنکوف اور دو ریپیٹر بھی برآمد کرالیئے،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ،کچھ عرصہ قبل اسی گینگ نے ڈکیتی پر مزاحمت میں تاجر اللہ ڈیوایا پر فائرنگ کردی تھی،ترجمان پولیس 

مظفرگڑھ،تاجر اللہ ڈیوایا فائرنگ کیوجہ سے دونوں ٹانگوں سے معذور ہو گئے تھے،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، ملزمان 7 سے زائد ڈکیتی و راہزنی جیسی سنگین وارداتوں میں ملوث ہیں،ترجمان پولیس

Monday, February 3, 2020