مظفرگڑھ،تھانہ صدر علی کے علاقے پولیس کا سرچ آپریشن

مظفرگڑھ،تھانہ صدر علی کے علاقے پولیس کا سرچ آپریشن

مظفرگڑھ، سرچ آپریشن میں ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر 4 مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا گیا،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ،دانش سے 32 بور ریوالور برآمد ہونے پر گرفتار کیا گیا،ترجمان پولیس

شفیق سے بندوق 12 بور برآمد ہونے پر کارروائی کی گئی،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، سلیم سے پستول 30 بور برآمد ہونے پر گرفتاری عمل میں لائی گئی،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، صدیق سے 30 بور ماوزر برآمد ہونے پر حراست میں لیا گیا،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، تمام ملزمان کے خلاف تھانہ صدر علی پور میں ناجائز اسلحہ کے مقدمات درج کر دیئے گئے،ترجمان پولیس

Saturday, February 1, 2020