مظفرگڑھ، ڈی پی او ندیم عباس کی ہدایات پر سنگین مقدمات میں ملوث مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن

مظفرگڑھ، ڈی پی او ندیم عباس کی ہدایات پر سنگین مقدمات میں ملوث مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن

مظفرگڑھ، تھانہ بیٹ میرہزار پولیس نے قتل کے 12 سال پرانے مقدمہ کا مجرم اشتہاری اللہ بخش کو گرفتارکر لیا، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ،  تھانہ سیت پور پولیس نے 2011 کے قتل کے مقدمہ کا مجرم اشتہاری فضل عباس کو گرفتار کر لیا،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، تھانہ چوک قریشی پولیس نے 2009 کے قتل کے مقدمہ کا مجرم اشتہاری گرفتار کر لیا،ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، ڈی پی او ندیم عباس کی سنگین جرائم میں ملوث مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری مہم میں درجنوں مجرمان اشتہاری گرفتار کیئے گئے ہیں،ترجمان پولیس

Friday, January 31, 2020