مظفرگڑھ، سماجی برائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

مظفرگڑھ، سماجی برائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ایس ایچ او تھانہ شہر سلطان فرحت عباس نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 5 جواریوں کو جوا کھیلتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا، جواریوں سے داؤ ر لگی 10 ہزار سے زائد نقد رقم بھی برآمد کرالی

Friday, January 31, 2020