مظفرگڑھ ( )دائرہ دین پناہ پولیس کی ایک اور کامیاب کاروائ، ٹاپ ٹین کا اشتہاری مجرم گرفتا

مظفرگڑھ ( )دائرہ دین پناہ پولیس کی ایک اور کامیاب کاروائ، ٹاپ ٹین کا اشتہاری مجرم گرفتار،جرائم پیشہ عناصر کا قلع قمع کرنے کیلئیے تمام تر توانیّاں صرف کر رہے ہیں -ایس ایچ او عصمت عباس
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او مظفرگڑھ ندیم عباس کی ہدایات کی روشنی اور ڈی ایس پی اعجاز بخاری کی سربراہی میں ایس ایچ او دائرہ دین پناہ اور انکی ٹیم کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے اے ایس آئ عرفان فیض نے ٹاپ ٹین کا مجرم اشتہاری قیس بولہ کو گرفتار کر لیا ہے مجرم اشتہاری ڈکیتی ، پولیس مقابلہ سمیت مختلف مقدمات میں مطلوب تھا ایس ایچ او نے کہا کہ مجرم اشتہاری سے تفتیش جاری ہے اور جرائم پیشہ عناصر کا قلع قمع کرنے کیلئیے تمام تر توانیّاں صرف کر رہے ہیں

Thursday, January 30, 2020