مظفر گڑھ( )چوک سرور شہید ڈی پی او ندیم عباس کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ چوک سرور شہید چوہدری جاوید اختر کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلاامتیاز کاوائیاں جاری ہیں

مظفر گڑھ(   )چوک سرور شہید ڈی پی او ندیم عباس کی ہدایت پر ایس ایچ او  تھانہ چوک سرور شہید چوہدری جاوید اختر کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلاامتیاز کاوائیاں جاری ہیں ۔

ایس ایچ او  تھانہ چوک سرور شہید اور ان کی سپیشل ٹیم سب انسپکٹر میاں عنصر پرویز اور محمد نواز HC محمد ساجد اور اسسٹنٹ پی ار او اختر علی کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر ملزم دولت خان ولد عبدالمجید قوم پٹھان سکنہ چک نمبر 625/TDA سے 20 عدد کپیاں شراب اور 100 لیٹر دیسی شراب  برآمد کر کے مقدمہ درج کر کے حوالات بند کر دیا۔ ایس ایچ او تھانہ چوک سرور چوہدری جاوید اختر  کا کہنا تھاکہ جرائم پیشہ عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں جرائم کی روک تھام کیلئے عوام کو پولیس کا ساتھ دینا ہوگا

Wednesday, January 8, 2020