ظفرگڑھ ( ) ڈی پی او مظفرگڑھ ندیم عباس کا رات گئے تھانہ سٹی علی پور کا دورہ، بہترین کارکردگی پر شاباش،

ظفرگڑھ (      ) ڈی پی او مظفرگڑھ ندیم عباس کا رات گئے تھانہ سٹی علی پور کا دورہ، بہترین کارکردگی پر شاباش،
تفصیل کے مطابق ڈی پی او مظفرگڑھ ندیم عباس نے رات کے پچھلے پہر تھانہ سٹی علی پور کا سرپرائز وزٹ کیا جہاں انہوں نے فرنٹ ڈیسک میں کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ چیک کیا اور ریکارڈ کی تکمیل پر ایس ایچ او سٹی علی پور کو شاباش دی جبکہ ڈی پی او نے حوالات میں قید ملزمان سے ملاقات کی اور ان کو متعلق مقدمات اور دی جانے والی سہولیات کے بارے گفتگو بھی کی، ڈی پی او نے ہسٹری شیٹس، رجسٹر 12 کی تکمیل بھی چیک کی اور اسلحہ خانی میں موجود میں موجود اسلحہ اور صفائی ستھرائی کو بھی چیک کیا، ڈی پی او نے پینڈنگ روڈ سرٹیفیکیٹس کے حوالے سے تکمیل کیلئے ہدایات بھی جاری کیں،

Sunday, January 5, 2020