مظفرگڑھ، تھانہ جتوئی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی

مظفرگڑھ، تھانہ جتوئی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، ایس ایچ او تھانہ جتوئی زاہد محمود لغاری کا پولیس ٹیم کے ہمراہ منشیات فروش سلیم  فروش کے خلاف ایکشن، منشیات فروش سلیم کو گرفتار کر کے 1100 گرام ہیروئن برامد کرا لی گئی، ڈی پی او صادق علی ڈوگر کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف ضلع بھر میں کارروائیاں جاری ہیں

Monday, October 21, 2019