مظفرگڑھ ایس ایچ او کوٹ ادو عبدالکریم خان لغاری کی شراب فروشوں کے خلاف کارروائی

مظفرگڑھ ایس ایچ او کوٹ ادو عبدالکریم خان لغاری کی شراب فروشوں کے خلاف کارروائی، ڈی ایس پی کوٹ ادو اعجاز حسین بخاری کی نگرانی میں پولیس ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مار کر شراب فروش خالد محمود کو گرفتار کر لیا، شراب فروش کے قبضہ سے 30 بوتلیں ولائتی شراب کی برامد کرا لی گئیں،

Tuesday, October 15, 2019