مظفرگڑھ، پولیس لائن میں علی الصبح جنرل پریڈ کا اہتمام،

مظفرگڑھ، پولیس لائن میں علی الصبح جنرل پریڈ کا اہتمام، 

مظفرگڑھ، جنرل پریڈ میں پولیس کی مختلف فارمیشنز نے حصہ لیا، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، جنرل پریڈ کا مقصد پولیس فورس کی فزیکل فٹنس چیک کرنا ہے، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر نے جنرل پریڈ میں سلامی لی، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، ڈی پی او نے پولیس فورس سے خطاب بھی کیا، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، پولیس کی وردی میں ہم سب عظیم فرائض کی تکمیل کرتے ہیں کسی کی باتوں کو محسوس کیئے بغیر ہم اپنا عظیم کام جاری رکھیں گے، ڈی پی او

مظفرگڑھ، ہمارے جوانوں نے اس عظیم فرض کی تکمیل میں اپنی جانیں بھی قربان کی ہیں، ڈی پی او

مظفرگڑھ، ہمیں ہر معاملے کو پہلے خود احتسابی کر کے ہر عمل کو مزید بہتر کرنا ہوگا، ڈی پی او

مظفرگڑھ، محرم الحرام کی ڈیوٹی پر پوری قوم نے پولیس کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور کر رہی ہے، ڈی پی او

مظفرگڑھ، ڈی پی او نے پولیس لائن میں جوانوں کے ساتھ ناشتہ بھی کیا اور ان کے مسائل بھی دریافت کیئے، ترجمان پولیس

Monday, September 16, 2019