اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے میری معصوم سی کلی مجھے مل گئی، اللہ پولیس کو سلامت و خوشحال رکھے

ہماری پولیس، اپنی پولیس، پنجاب پولیس

اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے میری معصوم سی کلی مجھے مل گئی، اللہ پولیس کو سلامت و خوشحال رکھے

پولیس والوں کیلئے یہی الفاظ کافی ہیں، دل کو راحت و سکون ملتا ہے اور تب بھی جب بدمعاش ہمارے خوف سے کسی غریب کے ساتھ زیادتی نہیں کرتے، کسی کا گھر نہیں اجاڑتے، ہمیں آپ الیاس بھائی ایس ایچ او تھانہ سٹی مظفرگڑھ پر فخر ہے، ہمیں پنجاب پولیس پر مان ہے،

پنجاب پولیس زندہ باد، پاکستان پائندہ باد

Friday, September 13, 2019