مظفرگڑھ، معصوم بچھڑا ہوا پھول، پنجاب پولیس کے ایس ایچ او تھانہ سول لائن نے اس کے والد سے ملوا دیا

مظفرگڑھ، معصوم بچھڑا ہوا پھول، پنجاب پولیس کے ایس ایچ او تھانہ سول لائن احمد فراز کھوسہ نے اس کے والد سے ملوا دیا، عثمان کی گمشدگی پر پورا گھر غم سے نڈھال تھا، والد کا پنجاب پولیس کو خراج تحسین، بچے کے والد کا کہنا تھا کہ ہر مصیبت کی گھڑی میں ایک راستہ ہی ہے جہاں سے مشکلات حل ہوتی ہیں، جرائم پیشہ افراد کے ظلم سے تنگ شہری کسی جاگیردار کے پاس نہیں بلکہ تھانے آتے ہیں اور جرائم پیشہ عناصر بھی صرف پولیس سے خوف کھاتے ہیں ورنہ غریب کا پولیس کے سوا ہے ہی کیا، پولیس ہمارا قومی ادارہ ہے اور اچھے کاموں پر داد دیتے رہینگے اور اچھے کاموں کے باوجود تنقید کرنے والوں کی حوصلہ شکنی کرتے رہینگے،

پنجاب پولیس زندہ باد، پاکستان پائندہ باد

Thursday, September 12, 2019