گرفتار اشتہاری اے کیٹگری

مظفرگڑھ ایس ایچ او تھانہ دائرہ دین پناہ کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی اے کیٹگری کا اشتہاری صدام گرفتار، صدام نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ 2017 میں موٹر سائیکل ڈکیتی کی واردات کی تھی، مزید براں ایس ایچ او کلیم گاڈی نے جامع مسجد ہیڈ تونسہ کھکی کچہری بھی کی اور خطاب بھی کیا،

Friday, July 12, 2019