آر پی او محمد عمرشیخ صاحب کا ماڈل سٹی مظفرگڑھ کا دورہ

مظفرگڑھ، ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازیخان محمد عمر شیخ کا رات گئے تھانہ سٹی مظفرگڑھ کا دورہ، 

مظفرگڑھ، آر پی او نے تھانہ سٹی میں فرنٹ ڈیسک پر جرائم کی صورتحال اور ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، آر پی او نے رسیکیو 15 کا بھی دورہ کیا، کال ریکارڈز، ریسپانس ٹائم اور قانونی کارروائیوں سے متعلق کارکردگی کو چیک کیا، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر بھی آر پی او کے ہمراہ تھے، ترجمان پولیس

Sunday, May 12, 2019