آئل مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن

مظفرگڑھ، ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر کی ہدائت پر آئل مافیا کے خلاف مظفرگڑھ میں کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، ڈی ایس پی کوٹ ادو کی نگرانی میں ایس ایچ او محمود کوٹ اظہر حیدر، سب انسپکٹر عمران ماہڑہ معہ پولیس ٹیم نے ایرانی تیل فروخت کرنے والے 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، ملزمان آئل ایجنسیز پر ایرانی تیل فروخت کر رہے تھے ان کے قبضہ سے 25 ہزار لیٹر ایرانی تیل بھی برامد کر لیا، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، ملزمان سے انکشافات پر ایرانی تیل ایجنسیز پر سپلائی کرنے والے بڑے آئل مافیا کی گرفتاری متوقع ہے، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، ڈی پی او کی ہدائت پر ضلع بھر میں آئل مافیا کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے، ترجمان پولیس

Sunday, May 5, 2019