پولیس لائن کا وزٹ

ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر کا پولیس لائن کا وزٹ،
 پولیس لائن پہنچنے پر پولیس کے چاق و چوبند دستہ نے سلامی دی،

 ڈی پی او نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور شہدا کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی 

ڈی پی او نے پولیس لائن کی مختلف برانچز کا معائنہ کیا
اس موقعہ پر ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر، ریزرو انسپکٹر، لائن افسر بھی انکے ہمراہ تھے

ڈی پی او نے پولیس آفیشلز کو بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کیں
ترجمان پولیس

Friday, May 3, 2019