جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا آغاز

مظفرگڑھ، ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا، 

مظفرگڑھ، ڈی ایس پی علی پور آصف رشید کی نگرانی میں ایس ایچ او صدر علی پور زاہد محمود لغاری نے موٹر سائیکل چھیننے والے گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، ملزم سیف اللہ نے اپنے دیگر ساتھیوں سے ملکر شہری کو زخمی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چھین لی تھی، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، تھانہ صدر علی پور پولیس نے ملزم سے چھینا گیا موٹر سائیکل اور ناجائز اسلحہ جدید آٹومیٹک رائفل بھی برامد کرالی، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، ڈی پی او کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ضلع بھر میں بھرپور کارروائیاں کی جائینگی، ترجمان پولیس

Friday, May 3, 2019