سلامی

مظفرگڑھ، مظفر گڑھ میں نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او صادق علی ڈوگر نے چارج سنبھال لیا، ترجمان پولیس

 مظفرگڑھ، ڈی پی او مظفرگڑھ کو دفتر پولیس میں پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، ایس پی انوسٹی گیشن سجاد احمد گجر نے دیگر افسران و ملازمان کے ہمراہ نئے ڈی پی او کا استقبال کیا اور خوش آمدید کہا،ترجمان پولیس

Thursday, May 2, 2019