جرائم پیشہ افراد کے خلاف بڑی کارروائی،

 ڈی پی او مظفرگڑھ غازی محمد صلاح الدین کی ہدایت پر تھانہ صدر علی پور پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف بڑی کارروائی، 

مظفرگڑھ، ڈی ایس پی علی پور آصف رشید کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ صدر علی پور زاہد محمود لغاری نے معروف روحانی شخصیت پیر محمد شاہ کو کراچی روڈ پر لوٹنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، مظفرگڑھ ملزمان سے دوران واردات لوٹا گیا مال بھی برامد کرالیا، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، ملزمان سے 2 جدید آٹومیٹک رائفلیں، 1 کلاشنکوف 2 عدد پستول 30 بور 1 خنجر اور درجنوں گولیاں بھی برامد کرا لی گئیں، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، ملزمان کا دوران تفتیش مختلف تھانوں کے علاقے کی گئی کئی وارداتوں کو اعتراف، مزید برامدگیاں متوقع، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، سر غنہ نوید ایک ہی وقت میں کندھے پر رائفل، ہاتھ میں پستول اور نیفہ میں خنجر رکھ کر روڈ پر واردات کیا کرتا تھا، ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، ملزم نوید عرف جگنی، عدنان عرف دانی روڈ پر لکڑیاں ڈال کر گاڑیوں کو روکتے تھے اور شہریوں سے قیمتی سامان اسلحہ دکھا کر لوٹ لیتے تھے،  ترجمان پولیس

مظفرگڑھ، ڈی پی او مظفرگڑھ غازج محمد صلاح الدین نے پولیس ٹیم کیلئے نقد انعام، تعریفی اسناد کا اعلان، ترجمان پولیس

Wednesday, May 1, 2019