مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،

مظفرگڑھ،ڈی پی او مظفرگڑھ غازی محمد صلاح الدین کی ہدائت پر مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،

 مظفرگڑھ،ایچ ایچ او کندائی منیر چانڈیہ،اے ایس آئی عمران یاسین معہ پولیس ٹیم نے راجن پور کے رہائشی 2016 کے قتل کے مقدمہ کے مجرمان اشتہاریوں کو گرفتار کرلیا،ترجمان پولیس

 مظفرگڑھ،ملزمان الٰہی بخش، اللہ دتہ اور ظفر پر محمد نواز کو معمولی تکرار پر قتل کرنے کا الزام ہے،ترجمان پولیس

 مظفرگڑھ،ڈی پی او مظفرگڑھ غازی محمد صلاح الدین کیطرف سے پولیس ٹیم کیلئے تعریفی اسناد کا اعلان

Friday, April 26, 2019