جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب کارروائی

مظفرگڑھ،ڈی پی او مظفرگڑھ غازی محمد صلاح الدین کی ہدائت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ صدر علی پور زاہد محمود لغاری،سعید اختر اے ایس آئی معہ پولیس ٹیم نے ڈمروالا جنوبی کے رہائشی قمر عرف قمری کو گرفتار کرتے ہوئے اس کے قبضہ سے 1420 گرام چرس برآمد کر کے ملزم پر مقدمہ درج کر لیا، منشیات فروشوں کے ضلع بھر میں کارروائیاں جاری ہیں

Sunday, April 21, 2019