زبردست ایس ایچ او سول لائن فرحان کریم صاحب،

زبردست ایس ایچ او سول لائن فرحان کریم صاحب،

 ہمیں تم سے پیار ہے،

 تم ہی وہ شخص ہو جن پر پوری قوم فخر کرتی ہے،

 ایک یوم قبل فیملی سے بچھڑ جانے والی ملتان کی رہائشی معصوم  زہرہ بتول کو اس کی فیملی سے ملوا دیا اور ان کا اپنی بچی کی جدائی میں گزرتے ہوئے ہر پل کو ختم کروایا،  معصوم سی ننھی جان کا دکھ بھی ختم کروایا، ان کے اپنی بچی سے متعلق عجیب و غریب وسوسوں کو ختم کروایا،     ننھی معصوم کی  فیملی کا اظہار تشکر اور پولیس کو خراج تحسین،

Saturday, April 20, 2019