جرائم پیشہ افراد کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری،

مظفرگڑھ،ڈی پی او مظفرگڑھ غازی محمد صلاح الدین کی ہدائت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری،

 مظفرگڑھ،ایس ایچ او تھانہ سول لائن فرحان کریم،سب انسپکٹر نوید آفتاب، اے ایس آئیز احسان الحق ،محمد اصغر کے ہمراہ ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کو گرفتار کر لیا،ترجمان پولیس

 مظفرگڑھ،وسیم،مدثر،ظفر سے 30 بور علیحدہ علیحدہ پستول جبکہ طارق حسن سے ریپیٹر برآمد کر لیا،ترجمان پولیس

 مظفرگڑھ،ڈی پی او مظفرگڑھ کی ہدائت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف ضلع بھر میں کارروائیاں جاری ہیں،ترجمان پولیس

Friday, April 19, 2019