کھلی کچہری

مظفرگڑھ،ڈی پی او مظفرگڑھ غازی محمد صلاح الدین کی ہدائت پر ایس ایچ او تھانہ دائرہ دین پناہ کلیم اللہ گادھی کہ جامع مسجد احسان پور دائرہ دین پناہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا اور مسجد میں نمازیوں سے خطاب بھی کیا،

Friday, April 19, 2019