منشیات فروخت کے خلاف کاروائیاں

مظفرگڑھ، ڈی پی او مظفرگڑھ غازی محمد صلاح الدین کی ہدائت پر منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری،

 مظفرگڑھ، ڈی ایس پی علی پور آصف رشید کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی علی پور عبد الکریم کھوسہ معہ ٹیم نے منشیات فروش گرفتار کر لیا،ترجمان پولیس

 مظفرگڑھ،ملزم کلیم اللہ سے 1070 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کردیا،ترجمان پولیس 

مظفرگڑھ، ڈی پی او کی ہدائت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد کارروائیاں جاری ہیں،ترجمان پولیس

Friday, April 19, 2019