گرفتاری

مظفرگڑھ، ڈی پی او مظفرگڑھ غازی محمد صلاح الدین کی ہدائت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب  کارروائیاں کرتے ہوئے ڈی ایس پی سٹی محمد ناصر کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ صدر مظفرگڑھ مظہر سعید معہ پولیس ٹیم نے مویشی چور کو گرفتار کر لیا،مویشی چور طارق عرف طارقی تھہیم سے 2 لاکھ 50 ہزار مالیت کے جانور بھی اس کی نشاندھی پر برآمد کرالیئے، ملزم طارق نے مزدور اللہ یار کے گھر سے رات کے وقت اپنے ساتھی سے ملکر جانور چرائے تھے جسکی اطلاع مزدور نے تھانہ صدر ایس ایچ او کو دی جنہوں نے قانونی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے نہ صرف ملزم۔کو گرفتار کیا بلکہ جانور بھی برآمد کرالیئے،

Friday, April 19, 2019