E-Gadget app

مظفرگڑھ،ڈی پی او مظفرگڑھ غازی محمد صلاح الدین کی طرف سے  موبائل چوری روکنے کیلئے اہم اقدام، انچارج آئی ٹی سیکشن شہباز ظفر نے موبائل شاپس کے دوکانداروں کو نئی ایپلیکیشن ای گیجٹ کے متعلق بریف کیا، ای گیجٹ کے استعمال سے موبائل چوری کی وارداتوں کی روک تھام میں مدد ملے گی، انچارج آئی ٹی نے ضلع بھر کے دوکانداروں کو اس کی اہمیت اور اس کے موثر استعمال بارے لیکچر دیا، ڈی پی او مظفرگڑھ غازی محمد صلاح الدین کی ہدائت پر مظفرگڑھ پولیس کو روائیتی پولیسنگ سے ماڈرن پولیسنگ کیطرف گامزن کیا جا رہا ہے،

Friday, April 19, 2019