مظفرگڑھ، تھانہ رنگ پور پولیس بچے پر تشدد کرنے والے مدرسے کے استاد کو گرفتار کر لیا

مظفرگڑھ، تھانہ رنگ پور پولیس بچے پر تشدد کرنے والے مدرسے کے استاد کو گرفتار کر لیا، دو روز تھانہ رنگ پور کے علاقے پولیس کو اطلاع ملی کہ ایک معصوم بچے پر اس کے مدرسے کے استاد نے بہیمانہ تشدد کیا اور محبوس کیئے رکھا، کس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بچے کو میڈیکل ڈاکٹ جاری کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کرایا، مقدمہ درج کیا گیااور  پولیس کی دوسری ٹیم جائے موقع پر گئی جہاں سے ملزم موقع پر موجود نہ پایا گیا تاہم پولیس نے نہائت پروفیشنلزم اور محنت سے ملزم کو ٹریس کرتی رہی اور دو دن بعد ملزم ثنااللہ کو گرفتار بھی کر لیا،

Wednesday, April 17, 2019