اغواء شدہ افضل بی بی کی برامدگی

مظفرگڑھ ۔گیارہ سال بعد اغوا کے مقدمہ میں مغوی شادی شدہ لڑکی کو تھانہ خانگڑھ پولیس نے برامد کرالیا،

مظفرگڑھ ۔افضل بی بی کا مقدمہ تھانہ خانگڑھ میں سیفل اور دوخواتین پر درج تھا۔
مظفرگڑھ ۔لڑکی کو بازیاب کرانے کیلیے ایس ایچ او تھانہ خانگڑھ نصرالللہ خان بابر نے سب انسپکٹر رانا جاوید کی سربراہی میں پولیس ٹیم تشکیل دی تھی، مظفرگڑھ ۔پولیس ٹیم نے شب و روز کی محنت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی مدد سے افضل بی بی کو برآمد کرکے والدین کے حوالے کردیا۔پولیس

مظفرگڑھ ۔جب پولیس نے لڑکی کو والدین کے حوالے کیا تو گیارہ سال سے بچھڑی بیٹی کو والد نے گلے لگا کر خوشی کے آنسو بہاتے ہوے پولیس کو دلی دعائیں دیں۔
مظفرگڑھ ۔تھانہ خانگڑھ پولیس کی اس اہم کامیاب کاروای پر ڈی پی او مظفرگڑھ غازی محمد صلاح الدین نقد انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان کیا۔ ترجمان پولیس

Saturday, April 13, 2019