تھانہ سول لائن مظفرگڑھ ۔۔خواتین چوروں کا چار رکنی گروہ گرفتار۔ یہ خواتین گھروں میں گھس کر وارداتیں کرتی تھیں۔

مظفرگڑھ پولیس
تھانہ سول لائن مظفرگڑھ 
خواتین چوروں کا چار رکنی گروہ گرفتار۔ یہ خواتین گھروں میں گھس کر وارداتیں کرتی تھیں۔ خواتین سے زیورات، نقدی اور قیمتی موبائل برآمد۔

 

Friday, September 23, 2016