DPO Muzaffargarh addressing to Darbar of police officials/officers in Police Line Muzaffargarh

Wednesday, September 28, 2016

مظفرگڑھ۔ آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کی ہدایت پر ڈی پی او مظفرگڑھ اویس احمد نے لائن پولیس میں دربار لگا کر ملازمین کے مسائل سنے۔

عوام کو بروقت انصاف کی فراہمی کے لیے پنجاب پولیس کو جدید خطوط پر استوار کیا جارہا ہے۔ اویس احمد ڈی پی او مظفرگڑھ کا پولیس دربار سے خطاب

پنجاب پولیس کے پے سکیل میں اضافے اور شہدا فنڈ بڑھانے کے اقدامات سے پولیس کا مورال بلند ہوا ہے۔ اویس احمد ڈی پی او مظفرگڑھ 

وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے پنجاب پولیس کو سہولیات کے فراہمی کے باعث پولیس کلچر میں واضح تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔ اویس احمد ڈی پی او مظفرگڑھ 

تھانوں میں فرنٹ ڈیسک کے قیام، دریائوں علاقوں میں چوکیاں قائم کرنے اور سی ٹی ڈی فورس کا قیام وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب کے مثالی اقدامات ہیں۔ اویس احمد ڈی پی او مظفرگڑھ 

پنجاب پولیس کو سہولیات کی فراہمی اور وسائل کی دستیابی سے کرپشن کا خاتمہ ہوا ہے اور عوام کو فوری انصاف کی فراہمی کو ممکن بنایا جا سکا ہے۔ اویس احمد ڈی پی او مظفرگڑھ

محرم الحرام کے دوران امن وامان قائم رکھنے فول پروف انتظامات لیے گئے ہیں جس کے پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کرکے پلان مرتب کرلیا گیا ہے۔ اویس احمد ڈی پی او مظفرگڑھ